برطانوی حجاج پر اس ملك كی پوليس كی كڑی نگاہ –

IQNA

برطانوی حجاج پر اس ملك كی پوليس كی كڑی نگاہ –

15:18 - January 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1521511
بين الاقوامی گروپ:جو برطانوی مسلمان بھی اعمال حج كے لیے سعودی عرب جاتے ہیں ان پر برطانوی پوليس كی كڑی نگاہ ہوتی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا)برطانوی اخبار ٹايمز سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كی خفیہ ايجنسی كے ايك ذمہ دار افسر نے یہ انكشاف كيا ہے كہ اندرون ملك امور پر نگرانی كرنے والی ايجنسی ايم ۱۵ نے اور بيرون ملك معاملات پر تعينات ايجسنی ايم ۱۶ نے حج و عمرہ كے لیے جانے والے ايك لاكھ افراد كو زير نظر ركھا ہے تاكہ یہ معلوم كر سكیں كہ یہ افراد وہاں جا كر كسی دھشتگرد گروپ سے تو نہیں ملتے ان كا كہنا ہے كہ یہ منصوبہ لندن میں بم دھماكوں كے بعد شروع كيا گيا ہے اور ايسے اقدامات دھشتگردی سے مقابلے كے خاطر ضروری ہیں-

نظرات بینندگان
captcha