اقبال شناسی كے مركز كے بانی شاہد چوہدری نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس مركز كی تاسيس گذشتہ شال تہران يونيورسٹی میں ہونے والی علامہ اقبال كانفرنس كے بعد عمل میں آيا اور اس كام میں علامہ طباطبائی يونيورسٹی اور وزارت تعليم وغيرہ نے بھرپور كردار ادا كيا ہے –
انہوں نے مركز كے تحت چلنے والے دوسرے ڈيمپارٹمنٹ كی طرف بھی اشارہ كيا جن میں علامہ اقبال كے افكار پر كام كيا جا رہا ہے-