ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے فلسطينی اخبار الانتقاد سے نقل كيا ہے كہ لبنان كی اسلامی انجمنیں امام حسين ۜ كی شہادت كے ايام كی مناسبت سے ايك اسلامی كانفرنس منعقد كر رہی ہیں جس میں مسلمان مبلغ مفتحی يكن ،شيخ درو زيان ،ناصر الدين الغريب اور سابقہ بجلی كے وزير محمد فنيش شركت كریں گے-
مذكوره شخصيات حالیہ مسائل اسلام پر گفتگو كریں گے-