قطر میں منعقدہ قرآنی خوشنويسی نمائش میں سورين خطاط كی پہلی پوزيشن –

IQNA

قطر میں منعقدہ قرآنی خوشنويسی نمائش میں سورين خطاط كی پہلی پوزيشن –

12:14 - January 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1521724
بين الاقوامی گروپ: سوریہ كے مشہور خطاط عبيدہ محمد سالم نے قطر كے شہر دوحہ میں منعقد قرآنی خونشنويسی نمائشگاہ كا پہلا انعام حاصل كيا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے ثنا نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش میں او آئی سی كے جنرل سيكرٹری اكمل الدين احسان اوغلو اور مختلف ممالك سے مسلمان خوشنويسوں نے شركت كی یہ نمائش ايك ہفتہ تك جاری رہی جس میں سورين خطاط عبيدہ محمد سالم كے مكتوبہ نسخہ كو بہترين نسخہ كا درجہ ديا گيا –او آئی سی كے جنرل سيكرٹری نے اس نمائش كے انعقاد پر اظہار مسرت كيا ہے-
نظرات بینندگان
captcha