ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا) سے اس ھنر مند اسماعيل زادہ نے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ سورہ فاتحہ پر كام مكمل ہو چكا ہے اور يه قرآن ۳۰۰ صفحات پر مشتمل ہوگا اس كی جلد پر مخصوص نقش و نقاری كی جاۓ گی –
اس قرآن كے ورق الٹنے كے لیے ريموٹ كنٹرول سے استفادہ كيا جاۓ گا اس كے حروف سياہ رنگ كی ہر حرف كے اندر گل كاری كا كام ہوگا-
انہوں نے مزيد كہا كہ اس قرآن پر ۳۰ افراد كام كر رہے ہیں اس كا طول ۳ میٹر اور عرض دو میٹر ہوگا-