كتاب ﴿حماسہ حسينی﴾ كا آذری زبان میں ترجمہ –

IQNA

كتاب ﴿حماسہ حسينی﴾ كا آذری زبان میں ترجمہ –

14:42 - February 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1523743
ادبی گروپ: عشرہ اول محرم الحرام اور امام حسين ۜ كے عاشور كی مناسبت سے استاد شہيد مرتضی مطہری كی كتاب حماسہ حسينی ۜ آذری زبان میں ترجمہ ہو كر منظر عام پر آگئی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سازمان فرھنگ و ارتباطات اسلامی كے تعلقات عامہ سے نقل كيا ہے كہ یہ كتاب جمہوریہ آذربائيجان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے خانہ فرھنگ كی كوشش سے تين جلدوں میں ترجمہ ہو كر چھپ چكی ہے اس كتاب میں امام حسينۜ كے قيام كے اسباب اور بدعتوں اور خرافات كے مقابلے میں مسلمانوں كو چوكنا رہنے ،كو بيان كيا گيا ہے جس كی وجہ سے آذربائيجان میں اس كتاب كو بہت پسند كيا جا رہا ہے-
نظرات بینندگان
captcha