ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے ادارہ تبليغات اسلامی سے نقل كيا ہے كہ اس كام كا مقصد قيام امام حسينۜ كے اہداف اور پيغامات كو عام كرنا بتايا گيا ہے-
اس ادارہ كے ترجمان نے بتايا كہ ان كتابوں میں ا يك مستند مقتل ٬كتاب لہوف كا ترجمہ وغيرہ شامل ہیں-
اور سافٹ وئير میں نسيم رحمت ٬درج ولايت ٬وغيرہ شامل ہیں ان كتابوں اور سی ڈيز كو ملك كے مختلف علاقوں میں ارسال كر ديا گيا ہے تاكہ عاشقان امام حسينۜ محرم الحرام میں ان سے زيادہ سے زيادہ استفادہ كر سكیں-