قاہرہ كی نمائشگاہ كتاب میں اسلامی تاليفات كا نماياں مقام-

IQNA

قاہرہ كی نمائشگاہ كتاب میں اسلامی تاليفات كا نماياں مقام-

14:17 - February 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1524312
بين الاقوامی گروپ:دنياۓ عرب كی اہم ترين نمائشگاہ كتاب قاہرہ میں اسلامی تاليفات كی نماياں حيثيت رہی-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے فرانس نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ كتاب ٬كيسٹیں اور مذھبی سی ڈيز پر مشتمل مختلف اسلامی آثار ۱۴۰۰ بك اسٹال میں پيش كیے گۓ –
اس نمائشگاہ كو منعقد كرنے والوں كے بيان كے مطابق ٬بيروت كاسابلانكا اور ابو ظہبی كی نمائشگاہوں جتنی بڑی اس انتاليسویں نمائشگاہ كو تقريبا ۲۰ لاكھ افراد نے ديكھا-
اس نمائشگاہ كو منعقد كرنے كے انچارج اور پيرس میں ima كے سابقہ چئرمين نے تاكيد كی كه یہ بات حقيقيت ہے كہ اس نمائشگاہ میں غير عربی تاليفات كی شركت بہت كم ہے البتہ ہماری كوشش ہے كہ اس نمائشگاہ میں ان كو بھی شركت كرنے كی ترغيب دلائیں مصر كے بين الاقوامی كتاب ادارہ كے انچارج نے كہا :اس نمائشگاہ میں شركت كرنے والے ۷۰۰ پبلشرز میں سے مصر اور دوسرے عربی ممالك نے مذھبی كتابوں كی عمدہ تاليفات پيش كی ہیں-

نظرات بینندگان
captcha