آيت اللہ جوادی گلپائيگانی :انقلاب امام خمينی رہ نے مكتب عاشورا سے الہام ليا ہے-

IQNA

آيت اللہ جوادی گلپائيگانی :انقلاب امام خمينی رہ نے مكتب عاشورا سے الہام ليا ہے-

14:57 - February 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1524630
اعزازی خبر نگار امير ترقی نژاد:مرجع تقليد آيت اللہ جوادی گلپائيگانی نے گذشتہ روز ۵ فروری كو يزد كے شہر ميبد میں نبی اكرمۖ علمی مركز كے عہدہ داروں سے خطاب میں كها :انقلاب امام خمينی رہ نے مكتب عاشورا سے الہام ليا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ جوادی گلپائيگانی نے كہا:انقلاب امام خمينی رہ انقلاب امام حسينۜ كے ساتھ بہت زيادہ مشابہ ہے-
انہوں نے وضاحت كی:محرم الحرام كا اسلامی انقلاب كی سالگرہ كے ساتھ اكٹها ہونا یہ بہترين موقع ہے كہ ہم امام حسينۜ كے قيام اور انقلاب امام خمينی كے اہداف كو پہچانیں –
انہوں نے آخر میں كہا:سيد الشہدا كے اہداف كو سمجھ كر اسی پر چلنا چاہیے جس طرح كہ امام خمينی رہ نے عملی طور پر كر كے دكھايا-

نظرات بینندگان
captcha