ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ خراسان رضوی نے صداۓ افغاں سے نقل كيا ہے كہ علامہ سيد جمال الدين افغانی كی ايك سو دسویں برسی كی مناسبت سے ولايت كنر میں سيمينار ہوا-
یہ سيمينار آئندہ سال بھار میں دو دن كابل اور ايك دن ولايت كنر كے شہر اسد آباد میں منعقد ہو گا –