سورہ انعام اہم سماجی اور اخلاقی نكات كو شامل ہے-

IQNA

سورہ انعام اہم سماجی اور اخلاقی نكات كو شامل ہے-

15:17 - February 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1525079
فكر و نظر گروپ: سورہ انعام ايسے اہم اجتماعی اور اخلاقی مطالب پر مشتمل ہے كہ جن سے دين اسلام كے پہلے واقعات كو ذہن میں حاضر كيا جا سكتا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ آذربائيجان غربی كی رپورٹ كے مطابق ارومیہ كی آزاد يونيورسٹی كے ثقافتی امور كے سيكرٹری حجة الاسلام والمسلمين ارجمندی نے ارومیہ كی مسجد قبا میں امام حسين ۜ كی عزاداری كے پروگرام میں سورہ انعام آيت ۱۵۱ ٬۱۵۲ كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ كہا: اس آيت میں ۱۰ بہت اہم نكات صراط مستقيم كوبيان كرنے اور زندگی كی صحيح طور طريقے پوشيدہ ہیں-
انہوں نے مزيد كہا:مشرك نہ ہونا ٬خدا كو معبود قرار دينا ٬والدين كے ساتھ نيكی ٬اخلاقی برائيوں سے اجتناب ٬قتل نفس سے پرہيز ، مال يتيم نہ كھانا ٬وفا بہ عہد ٬اس سورہ كے اخلاقی اور تربيتی موضوعات ہیں-

نظرات بینندگان
captcha