ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے fairle jour سے نقل كيا ہے كہ سویڈن كے وزير تعليم نے كہا:سویڈن كے آئين كے مطابق سكولوں میں پردہ پر پابندی نہیں لگائی جا سكتی كيونكہ مذھبی آزادی ٬اس ملك میں مسلمانوں كی موجودگی كی ايك قسم كی ضمانت دے رہی ہے-
تعليمی سال ۲۰۰۵ ٬۲۰۰۶ میں ايك ايسی طالبہ كے والدين نے اس كے سكول جانے سے روك ديا كہ جيسے اسلامی پردہ كرنے كی وجہ سے كلاس میں شركت نہیں كرنے دی گئی تھی-
اس سكول كے پرنسپل لارس ايساكسون نے كہا:ايسا اقدام فقط سكول كے قوانين اور نظم و ضبط كی رعايت كی وجہ سے تھے اور اس كا مذھب سے كوئی تعلق نہں تھا-