ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق عالم اسلام كے ۱۰۰ سے زيادہ دانشوروں نے پاپ كو خط لكھ كر یہ ثابت كيا ہے كہ اسلام صلح و آزادی كا دين ہے-
اس خط میں پاپ كے اظہار نظر پر تنقيد كرتے ہوۓ لكھا گيا كہ پاپ كے اس طرح كے بيان سے اديان الھی كے ماننے والوں كے درميان اختلاف پيدا ہو جاۓ گا-
اس خط كی اشاعت Amirican thinker نامی جريدے میں كی گئی ہے-