اسلام كے بارے میں پاپ كے اظہار نظر پر ۱۰۰ مسلم دانشوروں كا اعتراض آميز خط-

IQNA

اسلام كے بارے میں پاپ كے اظہار نظر پر ۱۰۰ مسلم دانشوروں كا اعتراض آميز خط-

12:59 - February 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1525503
بين الاقوامی گروپ: ۱۰۰ سے زيادہ مسلم دانشوروں نے پاپ كو خط لكھ كر اسے تنقيد كا نشانہ بنايا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق عالم اسلام كے ۱۰۰ سے زيادہ دانشوروں نے پاپ كو خط لكھ كر یہ ثابت كيا ہے كہ اسلام صلح و آزادی كا دين ہے-
اس خط میں پاپ كے اظہار نظر پر تنقيد كرتے ہوۓ لكھا گيا كہ پاپ كے اس طرح كے بيان سے اديان الھی كے ماننے والوں كے درميان اختلاف پيدا ہو جاۓ گا-
اس خط كی اشاعت Amirican thinker نامی جريدے میں كی گئی ہے-

نظرات بینندگان
captcha