اولمرٹ نے بيت المقدس كی زمين كھودنے كے توقف كی درخواست مسترد كر دی-

IQNA

اولمرٹ نے بيت المقدس كی زمين كھودنے كے توقف كی درخواست مسترد كر دی-

13:06 - February 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1525505
بين الاقوامی گروپ: اسرائيلی وزير اعظم اولمرٹ نے اپنے وزير دفاع كی درخواست كو مسترد كر ديا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے العربیہ سے نقل كيا ہے كہ اسرائيلی وزير دفاع عمير بير بش نے وزير اعظم سے درخواست كی تھی كہ وہ بيت المقدس كی ديوار كو مسمار نہ كریں-مگر اسرائيلی وزير اعظم نے عمير بيريش كی درخواست كو رد كر ديا ہے-
فلسطينی مجاہدين نے كہا ہے كہ اگر اسرائيلی حكومت نے بيت المقدس كی زمين كھودنا بند نہیں كی تو ہم جنگ بندی كی قرار داد كو لغو كر دیں گے-

نظرات بینندگان
captcha