انگلينڈ كے وزير تعليم كا ايك اسلامی مدرسہ كے بند كیے جانے پر خوشی كا اظہار-

IQNA

انگلينڈ كے وزير تعليم كا ايك اسلامی مدرسہ كے بند كیے جانے پر خوشی كا اظہار-

17:18 - February 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1525851
بين الاقوامی گروپ: انگلينڈ كے وزير تعليم نے جنوب لندن میں ايك اسلامی مدرسہ كے بند ہونے پر خوشی كا اظہار كيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے فرانس كے قانونی خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ انگلينڈ كے تعليمی عہدے داروں نے مسلمانوں پر دہشت گردی كا الزام لگات ےہوۓ كہا كہ یہ مدرسہ انگلينڈ كے لیے خطر ناك تھا –
اس علاقے كے ايك استاد كومين كوٹ نے كہا كہ اسلامی مدارس میں نژاد پرستی كا درس ديا جاتا ہے اور مسلمان اپنے ذرائع ابلاغ میں اور عياشيوں كا استھزا كرتے ہیں-

نظرات بینندگان
captcha