ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ايشينز سائٹ سے نقل كيا ہے كہ ھالينڈی سياست مدار فلیڈز نے دی پريش اخبار كو انٹر ويو ديتے ہوۓ كہا كہ اسلام شدت پسند دين ہے اگر ھالينڈ كے مسلمان اس ملك میں رہنا چاہتے ہیں تو وہ آدھے قرآن كو اپنی زندگی سے الگ كر دیں-
اس سياست دان نے مزيد كہا كہ اگر مسمانوں كے پيغمبر ہمارے ملك میں ہوتے تو میں انہیں ملك سے باہر نكال ديتا