مراكش میں اسلامی تعليمات كا سب سے بڑا سنٹر قائم كيا گيا-

IQNA

مراكش میں اسلامی تعليمات كا سب سے بڑا سنٹر قائم كيا گيا-

9:47 - February 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1526488
بين الاقوامی گروپ: مراكش كے وزير اوقاف نے كہا ہے كہ اسلامی تحقيقات كا سب سے بڑا مركز شہر ايفون میں قائم كيا گيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی نے ايم اے پی سے نقل كيا ہے كہ مراكش كے وزير اوقاف احمد توفيق نے كہا كہ یہ شہر آئندہ اسلامی تعليمات سنٹرز كے لیے نمونہ بن جاۓ گا وزير اوقاف نےمزيد كہا كہ ايفون كے علاقے میں ۲۰۰۵ء تك ۲۲ مساجد كی تعيمر مكمل ہو چكی ہے اور عنقريب ۸ مساجد اور بنائی جائیں گی-
احمد توفيق نے كہا كہ وزارت اوقاف كی طرف سے طلباء كے لیے تعليم قرآن اور ديگر مذھبی پروگراموں كا انتطام كيا گيا ہے-
انہوں نے كہا كہ مذھب كو انسان كی زندگی میں لاگو كرنے میں علماء كا كردار اہم ہے-

نظرات بینندگان
captcha