مشہد مقدس میں اسلامی فلسفہ كے جديد افكار پر پہلی نشست-

IQNA

مشہد مقدس میں اسلامی فلسفہ كے جديد افكار پر پہلی نشست-

9:49 - February 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1526489
فكر و نظر گروپ: ۲٦ محرم الحرام كو تبليغات اسلامی كے دفتر مشہد میں اسلامی فلسفہ میں جديد افكار كے عنوان سے پہلی مرتبہ نشست ہو رہی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں جوان فلاسفہ كا تعارف كرايا جاۓ گا اور اسی طرح جديد افكار پر بحث و گفتگو كی جاۓ گی-
اس نشست میں فلسفہ كے تين ماہر اساتذہ تحقيقی مقالات پيش كریں گے-
حجة الاسلام فياضی ، حجة الاسلام حسين عشاقی ٬حجة الاسلام جابری
یہ نشست ۲٦ محرم الحرام كو دفتر تبليغات اسلامی مشہد میں ۸ بجے سے ۱٦ بجے تك جاری رہے گی-

نظرات بینندگان
captcha