بچوں اور نوجوانوں كے چوتھے قرانی فيسٹيول كا ايرانشہر میں اختتام-

IQNA

بچوں اور نوجوانوں كے چوتھے قرانی فيسٹيول كا ايرانشہر میں اختتام-

13:01 - February 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1526587
قرآنی سرگرمياں :ايرانشہر میں چوتھے بچوں اور نوجوانوں كے قرآنی فيسٹيول كا اختتام ہو گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس فيسٹيول میں مختلف اداروں كے سربراہوں نے شر كت كی-
تبليغات اسلامی ايرانشہر كے سربراہ حجة الاسلام برنانی نے اس موقع پر انقلاب اسلامی كی سالگرہ پر مبارك باد پيش كی اور امام خمينی ﴿رہ﴾ اور شہدا كی قربانيوں كا تذكرہ كيا اس فيسٹيول میں شيعہ و سنی قاريان قران نے تلاوت قران كی اور مل كر مذھبی قصائد پڑھے-

نظرات بینندگان
captcha