پاكستان مارچ۲۰۰۷ء میں اسلامی وزراء خارجہ كی كانفرنس كا ميزبان-

IQNA

پاكستان مارچ۲۰۰۷ء میں اسلامی وزراء خارجہ كی كانفرنس كا ميزبان-

10:42 - February 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1526779
بين الاقوامی گروپ: ٦ اسلامی وزرا خارجہ كی كانفرنس جس كا مقصد فلسطين ٬عراق اور افغانستان میں صلح اور امن كی بحالی كے لیے راہ حل تلاش كرنا ہے آئندہ ماہ اسلام آباد پاكستان میں منعقد ہوگی-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے محيط نيوز سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پاكستانی وزير خارجہ جناب خورشيد محمود قصوری نے كہا كہ یہ كانفرنس مكہ میں منعقد ہونے والی عالمی اسلامی سربراہی كانفرنس كا ايك مقدمہ ہے اور اس كانفرنس كامقصد مشرق وسطی كی موجودہ صورت حال كا جائزہ لينا ہے ،اس كانفرنس میں انڈونيشيا ٬ملائشيا، تركی٬ مصر ٬اردن اور سعودی عرب كے وزرا خارجہ شركت كریں گے اور عالم اسلام میں پائی جانے والی سياسی بے چينی پر كھل كر گفتگو كی جائے گی-

نظرات بینندگان
captcha