ايران كی قرانی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس كونسل كے ذريعہ بين الاقوامی سطح پرحافظين قرآن كی تقويت كی جاۓ گی- موصولہ رپورٹ كےمطابق ہر ہفتہ بروز شنبہ نماز مغربين كے بعد اس كونسل كا اجلاس ہوگا-