اھواز میں حافظين قرآن كونسل كی تشكيل-

IQNA

اھواز میں حافظين قرآن كونسل كی تشكيل-

11:03 - February 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1526793
قرآنی سرگرمياں گروپ: جمعہ كے دن نماز مغرب و عشا كے بعد مسجد امير المومنين نھضت آباد میں حافظين قرآن كی كونسل تشكيل دی گئی-
ايران كی قرانی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس كونسل كے ذريعہ بين الاقوامی سطح پرحافظين قرآن كی تقويت كی جاۓ گی-
موصولہ رپورٹ كےمطابق ہر ہفتہ بروز شنبہ نماز مغربين كے بعد اس كونسل كا اجلاس ہوگا-

نظرات بینندگان
captcha