قرآنی سرگرمياں گروپ: صوبہ خراسان كے انتيسویں قرآنی مقابلے كے منتخبين بير جند كے انتيسویں قرآنی مقابلے میں شركت كریں گے-
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صوبہ خراسان كے ادارہ اوقاف و امور خيریہ كی جانب سے شہر بير جند میں یہ قرآنی مقابلہ منعقد كيا جاۓ گا-
اس مقابلے میں حافظ كل قران اور ۲۰ جز اور دس جز كے حفاظ شر كت كریں گے-