نابيناٶں كے لیے امام زمانہ عج كی شخصيت پر خصوصی كتابوں كی اشاعت-

IQNA

نابيناٶں كے لیے امام زمانہ عج كی شخصيت پر خصوصی كتابوں كی اشاعت-

11:24 - February 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1526810
ادبی گروپ: نابيناٶں كے لیے امام زمانہ عج كی شخصيت پر مسجد مقدس جمكران كی طرف سے خصوصی كتابوں كی اشاعت كی جاۓ گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق امام زمانہ عج فرجہ الشريف كی حيات طيبہ سے متعلق مختلف كتابیں مسجد مقدس جمكران كے پبلشرز كی طرف سے منظر عام پر آنے والی ہیں یہ كتابیں نابيناٶں كے استفادہ كے لیے ہیں-

نظرات بینندگان
captcha