ماكو كی اسلامی اوپن يونيورسٹی میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد-

IQNA

ماكو كی اسلامی اوپن يونيورسٹی میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد-

13:10 - February 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1529312
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآن حكيم كے مختلف موضوعات ٬تفسير ٬مفاہيم ٬تجويد٬قرائت سے متعلق ماكو كی اسلامی اوپن يونيورسٹی میں كلاسوں كا انعقاد كيا گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے شعبہ مغربی آذربائيجان سے نقل كيا ہے اوپن اسلامی يونيورسٹی ماكو كے ثقافتی امور كے انچارج حجة الاسلام ابو القاسم موسوی نے كہا كہ یہ كلاسیں ہفتہ میں دو دن يونيورسٹی كے طلباء كے لیے منعقد كی جاتی ہیں-
نظرات بینندگان
captcha