سعودی بازاروں میں ڈيجیٹل قرآن كی فراہمی-

IQNA

سعودی بازاروں میں ڈيجیٹل قرآن كی فراہمی-

13:50 - February 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1529339
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے ذرائع ابلاغ نے پين مين نامی كمپنی جو كہ جديد ترين آلات بنانے كی ماہر ہیں ان كے ساتھ مل كر ايك ڈيجیٹل قرآن جس كا انگريزی میں ترجمہ بھی ہے ماركیٹ میں بھيج ديا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس ڈيجیٹل قرآن میں دو قاريوں عبد الرحمن السديس ٬اور سعود الشريم كی آواز كے ساتھ ساتھ آيات قرآن كو صفحہ پر ديكھا بھی جا سكتا ہے –
اس كے علاوہ مورد نظر آيات كا انتخاب اور اس كے ما قبل و ما بعد كا مشاہدہ آيات كے دلخواہ تكرار وغيرہ جيسی سہوليات بھی موجود ہیں-

نظرات بینندگان
captcha