ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق مجيد زكی لو نے كہا كہ حد اقل ۱۰۰ آدميوں پر ايك معلم قرآن ہونا چاہیے
انہوں نے مزيد كہا كہ اگر ايك معلم قرآن تدريس كے علاوہ اور كوئی كام انجام نہ دے تو حد اكثر ۵۰۰ افراد كو قرآن كی تعليم دے سكتا ہے-
دارالقرآن كے مدير نے كہا كہ ادارہ دارالقرآن نے ان ۲۵ سالوں میں ۴۲ ہزار معلم قرآن كی تربيت كی ہے-