ماہ اسفند كی ۱۰ تاريخ كو امام خمينی رہ كی جلا وطنی كے بعد قم واپسی

IQNA

ماہ اسفند كی ۱۰ تاريخ كو امام خمينی رہ كی جلا وطنی كے بعد قم واپسی

9:16 - March 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1529758
اعزازی خبر نگار /امير محسن سلطان احمدی: امام خمينی رہ كی زندگی كا اہم ترين دور جس كے بعد آپ نے اسلامی سياسی نظام پيش كيا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی رہ انقلاب اسلامی كی كاميابی كے بعد تہران واپس آۓ اور وہاں قيام پذير ہوۓ تاكہ اسلامی حكومت كی بنيادیں مستحكم كی جا سكیں –عبوری حكومت كی تشكيل ۱۸ دن كے بعد وعدے كے مطابق قم واپس آۓ-
گيارہ ماہ قم میں اقامت كے بعد ايك عارضہ قلبی كی وجہ سے امام خمينی رہ علاج كی غرض سے تہران جانا پڑا –معالجہ كے بعد نظام اسلامی كی حفاظت كو مد نظر ركھتے ہوۓ آپ كو تہران میں قيام كرنا پڑا اور آخری عمر تك آپ وہیں رہے

نظرات بینندگان
captcha