تہران میں امام حسين ۜ اور استقامت كے عنوان پر سيمينار –

IQNA

تہران میں امام حسين ۜ اور استقامت كے عنوان پر سيمينار –

14:08 - March 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1529898
اعزازی گروپ: شاہد يونيورسٹی تہران میں ٫٫ امام حسين ۜ اور استقامت٬٬ كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد كيا گيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں امام حسين اور استقامت كے حوالے سے مختلف پروگرام پيش كۓ گۓ جنہیں طلباء نے بہت پسند كيا اس قسم كے سيمينار ٬ماہ صفر كے آغاز سے شروع ہوۓ ہیں اور تہران كی مختلف يونيورسٹيوں میں منعقد كیے جائیں گے-
یہ سيمينار يونيورسٹی شاہد اور اوقاف و خيریہ كے تعاون سے منعقد كيا گيا-

نظرات بینندگان
captcha