ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں امام حسين اور استقامت كے حوالے سے مختلف پروگرام پيش كۓ گۓ جنہیں طلباء نے بہت پسند كيا اس قسم كے سيمينار ٬ماہ صفر كے آغاز سے شروع ہوۓ ہیں اور تہران كی مختلف يونيورسٹيوں میں منعقد كیے جائیں گے-
یہ سيمينار يونيورسٹی شاہد اور اوقاف و خيریہ كے تعاون سے منعقد كيا گيا-