مصر :تيسری علوم اسلامی كانفرنس كا ميزبان -

IQNA

مصر :تيسری علوم اسلامی كانفرنس كا ميزبان -

14:10 - March 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1529903
بين الاقوامی گروپ: ۴ مارچ سے شروع ہونے والی بين الاقوامی علوم اسلامی كانفرنس يونيورسٹی ٫٫المينا٬٬ میں منعقد ہو گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے روزنامہ عكاظ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ علوم اسلامی كانفرنس قديم اور جديد مسائل كی علوم اسلامی عربی اور انسانی علوم میں چھان بين كرے گی اسی طرح اس كانفرنس كے مندوب علوم قرآن ٬تفسير ٬فقہ ٬اصول٬ حديث اور تاريخ پر بھی روشنی ڈالیں گے اور كانفرنس كے عربی حصے میں زبان شناسی ٬نحو ٬لغت ٬بلاغت اور ادبی نقد وعيرہ شامل ہیں اس كےعلاوہ معاشرتی خود شناسی ٬سياست اور اقتصاد پر بھی بحث و تمحيص ہو گی واضح رہے كہ سعودی عرب اساتذہ كی ہيئت كے ساتھ اس كانفرنس میں شركت كرے گا-

نظرات بینندگان
captcha