اٹلی میں آسمانی اديان سے متعلق بين الاقوامی سيمينار-

IQNA

اٹلی میں آسمانی اديان سے متعلق بين الاقوامی سيمينار-

8:59 - March 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1530060
بين الاقوامی گروپ:آسمانی اديان ٬ اسلام ٬عيسائيت اور یہوديت سے آشنائی كے لیے اٹلی كے دارالحكومت روم میں بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد كيا جاۓ گا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے محيط سائت سے نقل كيا ہے كہ اٹلی كے قومی تحقيقاتی سنٹر نے ايك بيان میں كہا ہے كہ آسمانی اديان سے متعلق ايك بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد كيا جاۓ گا جس میں صلح و عدالت كو نافذ كرنے كے لیے آسمانی اديان كے كردار پر تفصيلی گفتگو كی جاۓ گی-
بيان میں مزيد كہا گيا ہے كہ ايك مہينہ تك اس سيمينار كا سلسلہ جاری رہے گا جس میں دنيا بھر سے مذھبی علوم كے ماہرين شركت كریں گے-

نظرات بینندگان
captcha