بلجئيم : اخبارات میں اسلامی مقالوں كی اشاعت

IQNA

بلجئيم : اخبارات میں اسلامی مقالوں كی اشاعت

9:31 - March 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1530089
بين الاقوامی گروپ:بلجئيم كے اخبار كا ارادہ ہے كہ قرآنی معارف كو قسط وار شائع كيا جاۓ-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ٬نے كويت نيوز سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بلجئيم كے سب سے زيادہ نشر ہونے والے اخبار ٫٫Destandaari٬٬ نے اعلان كيا ہے كہ قرآن سے بہتر آشنائی كے لیے اور اسلام اور دہشت گردی كے فرق كو بتانے كے لیے سلسلہ وار قرآن كے اقتباسات سے شائع كیے جائیں گے تمام موارد كوبلجئيم كی دوسری بڑی زبان فلمش میں شائع كيا جاۓ گا اور یہ مقالات اسلامی ثقافت و آرٹ كو بھی واضح كریں گے-
واضح رہے كہ بلجئيم میں دوسرے مذاہب كی طرح اسلام كوبھی سركاری درجہ حاصل ہے اور اس ملك میں ۴ لاكھ سے زائد مسلم سكونت پذير ہیں-

نظرات بینندگان
captcha