ايران كی قرآنی خبر رساںا يجنسی ايكنا شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق چالوس كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے كہا كہ اس قرآنی مقابلہ میں مختلف سن و سال كے لوگوں نے شركت كی اور بہترين انعامات حاصل كیے-
1. چھ سال سے زيادہ عمر والوں میں جناب ٫٫مہسا كيادسيری٬٬ اور ٫٫فاطمہ نتاجی٬٬ نے قيمتی انعامات حاصل كیے
2. چھ سال سے كم عمر والے حفاظ میں مريم يزدانی ٬معصومہ ثمن تاثری ٬امير حسن گرجی نے قيمتی انعامات حاصل كیے
3. اسی طرح حفاظ كی ماٶں نے بھی حفظ كے مقابلے میں حصہ ليا-