ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مازندران ادارہ تبليغات اسلامی كے مسٶل جناب مرتضی نور بخش نے كہا كہ گيلان میں منعقدہ اس قرآنی مقابلے میں گيلان ٬گلستان ٬قزوين اور مازندران كے حفاظ كرام اور قاريوں نے شركت كی اور یہ مقابلے حفظ ٬قرآئت اور ترتيل میں منعقد كیے گۓ جس میں ۱٦ سال سے زائد او ركم عمر كے افراد نے شركت كی اور ان مقابلوں میں مازندران كے ۹ قرا اور حفاظ نے پہلی پوزيشن حاصل كی-
قرائت میں نقی علی شاہ ترتيل میں مہدی شعبان نيا اور حفظ میں عباس ہدايتی اصل نے اول پوزيشن حاصل كی –