فكر و نظر گروپ:ا دارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے تہران میں ۵ مارچ كو اس سيمينار كا انعقاد كيا گيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كيرپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں سيرت رسولۖ كے آئينہ میں خواتين كی اہميت اور قرآن و خواتين كے موضوع پر مضامين پيش كے گۓ-:
ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام ڈاكٹر سيد مہدی خاموشی نے بھی خطاب كيا-