فارسی زبان میں نعت پيغمبر اعظم﴿ص﴾ كا مجموعہ شائع ہو گيا

IQNA

فارسی زبان میں نعت پيغمبر اعظم﴿ص﴾ كا مجموعہ شائع ہو گيا

9:34 - March 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1530629
ادبی گروپ: فارسی زبان كے شعراء كا نعتیہ كلام ٫٫صاحب دل ٬٬ كے عنوان سے عليرضا قزہ كی كوششوں سے منظر عام پر آگيا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے صوبہ تہران كے ثقافتی سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس مجموعہ میں ٦ ابواب اور ۲۹۰ نعتیں موجود ہیں جنہیں ۱۲۰ شعراء نے تحرير كيا ہے-
یہ مجموعہ ۱۲۴ صفحات پر مشتمل ہے اور سورہ مہر پبلشرز نے شائع كيا ہے-

نظرات بینندگان
captcha