تہران كی ٦۰۰ مساجد میں ٫٫تلاوت نور٬٬ كا انعقاد

IQNA

تہران كی ٦۰۰ مساجد میں ٫٫تلاوت نور٬٬ كا انعقاد

9:36 - March 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1530631
قرآنی سرگرمياں گروپ: تہران كی ٦۰۰ مساجد میں ٫٫تلاوت نور٬٬ كا انعقاد كيا گيا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان مساجد میں ممتاز قاری اور حفاظ كرام دو صفحے يا زائد قرآن كريم كی تلاوت كيا كریں گے اور اس طرح ائمہ جماعت ايك يا دو آيات ترجمہ اور تفسير بيان كيا كریں گے اور اس كا مقصد قرآنی ثقافت كی ترويج كرنا بتلايا گيا ہے اور اسی طرح خواتين كے لیے بھی قرآنی پروگرام تشكيل ديا گيا شائقين حضرات اپنے محلے كی مسجد میں شركت كر سكتے ہیں-
نظرات بینندگان
captcha