ايران كے شہر نراق میں امام زادہ يحيی كے گنبد كی تعمير نو

IQNA

ايران كے شہر نراق میں امام زادہ يحيی كے گنبد كی تعمير نو

8:49 - March 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1530936
اعزازی گروپ/محمد مہدی ايزدی: ميونسپل كمیٹی كے تعاون سے امام زادہ يحيیۜ كے گنبد كی تعمير نو ہوگئی-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كےمطابق نراق كی ميونسپل كمیٹی نے حضرت يحيیۜ كے گنبد كی تمير نو كے لیے ۵۰ ملين ريال كا بجٹ ديا ہے شہر نراق كی قديم ترين عمارت حضرت يحيی كا روضہ مبارك ہے جو ۷۰۰ سال قبل تعمير كيا گيا ہے –عدم توجہی كی بنا پر یہ عمارت گرنے والی ہے -
نظرات بینندگان
captcha