ھاكيكات كيتاب اومی پبلشرز كے تعاون سے ۹۰ ویں بار شائع ہوتی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے مطابق اس كتاب كو بڑی پذيرائی ملی ہے اور یہ كتاب تين ابواب پر مشتمل پہلے باب میں مصنف نے اسلام كے عام مسائل اورمسلمانوں كے فرائص اور آداب كو بيان كيا ہے
دوسرے باب میں قضا و قدر ٬افراد حقوق اور اسماء الہی پر بحث كی گئی ہے اور تيسرے باب میں سماجی مسائل ٬خريدو فروش اور تجارت كے مسايل شامل ہیں