ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ماسكو كی سركاری خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس مقابلے میں روس كی مختلف رياستوں جيسے اورمورتيا با مشقيرستان ٬موردوويا ٬كارليا و تاتارستان سے ۷۰ سے زيادہ دختران حصہ لیں گی ۱۰ سال سے كم عمر كی دختران آخری تين سپاروں كے حفظ كے مقابلے میں شركت كریں گی
مقابلہ میں شركت كرنے والی عائشہء شاعينو كم سن ترين دختر ہے جس كی عمر صرف ۵ سال ہے
واضح رہے كہ یہ مقابلے تاتارستان كی اسلامی يونيورسٹی میں منعقد ہوں گے-