قرآن اكیڈمی كے سربراہ:قرآنی مقابلے كا انعقاد كتاب خدا سے روشناس كرانے كا ذريعہ ہیں

IQNA

قرآن اكیڈمی كے سربراہ:قرآنی مقابلے كا انعقاد كتاب خدا سے روشناس كرانے كا ذريعہ ہیں

11:09 - March 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1531198
قرآنی سرگرمياں گروپ: صوبہ خوزستان كے ادارہ قرآن كے سربراہ نے كہا كہ قرآنی مقابلے كا انعقاد كتاب خدا كو روشناس كرانے كا ايك ذريعہ ہے نيز قرآنی مقابلے حفاظ اور قاريوں كے لیے قرآنی كاركردگی كو انجام دينے كے مواقع فراہم كرتے ہیں-
صوبہ خوزستان كے ادارہ قرآن كے انچارج جناب ناجی سواری نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ قرآن مجيد كی ترويج اور تبليغ كے لیے مختلف روشیں ہیں جن میں سے ايك روش یہ ہے كہ قرآنی مقابلوں كا انعقاد كر كے كتاب خدا كا تعارف كرايا جاۓ
انہوں نے كہا كہ قرآنی مقابلوں كے انعقاد كامقصد ماديات نہیں ہے-

نظرات بینندگان
captcha