ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق اربعين امام حسين ۜ كی مناسبت سے يونيورسٹی میں ثقافت عاشورا كی ترويج اور تبليغ كے لیے اس سيمينار كا انعقاد كيا گيا ہے منتخب مضامين پيش كرنے والوں كو قيمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا-