ارومیہ كے ثقافتی سنٹر میں سيرت رسولۖ كے عنوان سے نشست

IQNA

ارومیہ كے ثقافتی سنٹر میں سيرت رسولۖ كے عنوان سے نشست

14:21 - March 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1531686
فكر و نظر گروپ:ارومیہ كے جوان نامی ثقافتی سنٹر میں سيرت رسولۖ سے متعلق ايك نشست كا انعقاد كيا گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ثقافتی سنٹر میں تين روز تك نشست كا انعقاد كيا گيا ہے جس میں طلباء نے سيرت رسولۖ سے متعلق مختلف سوالات كیے-
حوزہ اور يونيورسٹی كے پروفيسرز نے مكتب نبوی اور سيرت رسولۖ پر روشنی ڈالی –

نظرات بینندگان
captcha