مصر میں ايك مسيحی پرنسپل نےسكول میں ايك شارٹ كورس كا اہتمام كيا

IQNA

مصر میں ايك مسيحی پرنسپل نےسكول میں ايك شارٹ كورس كا اہتمام كيا

12:57 - March 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1531941
بين الاقوامی گروپ:مصر كے ايك سكول میں مسيحی پرنسپل نے اسلام كے احترام میں حفظ قرآن كا شارٹ كورس كرانے كا پروگرام بنايا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے العربیہ نیٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايك مصری مسيحی پرنسپل صليب منتی ساوير ٬٬نےمدرسہ ﴿الراقیہ الخاصہ﴾ كےبارے میں كہا ہے كہ مذكورہ مدرسہ نہ تو اسلام كے ساتھ مخصوص ہے اور نہ ہی مسيحيت كے ساتھ مخصوص ہے كيونكہ اس مدرسہ میں مسيحی تعليم دی جاتی ہے لہذا ديانت داری كا تقاضا ہے كہ اسلام كی تعليم بھی دی جاۓ ہم مسلم طلباء كو حفظ قرآن كے مقابلوں میں شركت كی دعوت دیں گے تاكہ عيسائی مذھب كی طرح اسلام كی بھی تكريم كی جاۓ واضح رہے كہ اس مدرسہ میں ۳۳ فيصد مسلم زير تعليم ہیں-
نظرات بینندگان
captcha