آسٹريليا كے ائمہ جماعت كو میڈيا میں بيان دينے پر پابندی

IQNA

آسٹريليا كے ائمہ جماعت كو میڈيا میں بيان دينے پر پابندی

13:23 - March 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1531962
بين الاقوامی گروپ: آسٹريليا میں موجود مسلمانوں كی جماعت نے ۵ ائمہ جماعت كے میڈيا میں بيان بازی پر پابندی لگا دی ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا اسلام آن لائن كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لبنانی مسلمانوں كی تنظيم نے ۵ ائمہ جماعت كو میڈيا میں ہر قسم كی تقرير اور بيان بازی پر پابندی لگا دی ہے اور خصوصا كسی عربی اخبار كو انٹر ويو دينے سے سختی سے منع كيا ہے كيونكہ ان ائمہ جماعت كی بيان بازی كی وجہ سے آسٹريليا میں موجود اقليتی مسلمانوں كو خطرہ لاحق ہو گيا تھا انہوں نے تصريح كی كہ اگر یہ ائمہ جماعت اس حركت سے باز نہ آۓ تو انہیں اس منصب سے معزول كر ديا جاۓ گا-
نظرات بینندگان
captcha