كويت كی آو آئی سی كو اڑھائی لاكھ ڈالر كی امداد

IQNA

كويت كی آو آئی سی كو اڑھائی لاكھ ڈالر كی امداد

13:31 - March 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1531967
بين الاقوامی گروپ:سعودی عرب میں كويت كے سفير علی النخيلان نے كہا ہے كہ كويت نے او آئی سی كی اڑھائی لاكھ ڈالر كی امداد دی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت كے سفير نے كہا ہے كہ یہ امداد اس لیے كی جا رہی ہے تاكہ O I C آئندہ سال اسلام آباد میں منعقد ہونے والی كانفرنس منعقد كر سكے اس كانفرنس كا عنوان پناہ گزينوں كی وجہ سے مسلم مالك كی مشكلات ہوگا اور یہ امداد O I C كے جنرل سيكرٹری كو دی گئی ہے انہوں نے مزيد كہا كہ امت اسلامی كے لیے O I C كی خدمات كی وجہ سے امداد كی جا رہی ہے-
نظرات بینندگان
captcha