ايران كے شہر ارومیہ میں نہج البلاغہ كی تقريب رونمائی

IQNA

ايران كے شہر ارومیہ میں نہج البلاغہ كی تقريب رونمائی

15:35 - March 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1532266
فنی گروپ:كتاب نہج البلاغہ كی رونمائی كا ۲۷ واں جشن منايا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ۲۷ ویں جشن میں آيت اللہ سيد علی اكبر قريشی كی كتاب پيش كی جاۓ گی-
جشن كا انعقاد تہران كی ميونسپل كمیٹی اور ارومیہ يونيورسٹی كے تعاون سے كيا جاۓ گا-
جشن میں ادبيات اور انسانی علوم میں اچھے مصنفين كی خدمات كو سراہا جاۓ گا-

نظرات بینندگان
captcha