كتاب ٫٫عشق اور زيبائی اسلام كی نگاہ میں٬٬ كی الجزائر میں دوبارہ اشاعت

IQNA

كتاب ٫٫عشق اور زيبائی اسلام كی نگاہ میں٬٬ كی الجزائر میں دوبارہ اشاعت

14:26 - March 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1532516
بين الاقوامی گروپ:الجزائر كے تحقيقی ادارہ نے كتاب ٫٫عشق و زيبائی اسلام كی نگاہ میں٬٬ جو كہ پہلی بار مصر میں شائع ہوئی تھی اسے دوبارہ الجزاير میں شائع كيا گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكن انے رونامہ الوحد كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كتاب مذكور محمود الناكوع كا شاہكار ہے اور عربی زبان میں ہے جس میں اخلاق و عشق اسلام كی نگاہ میں جيسے مضامين شامل ہیں یہ كتاب دو فصلوں پر مشتمل ہے جس میں مختلف اسلامی و اخلاقی مفاہيم كوسليس انداز میں بيان كيا گيا ہے –
نظرات بینندگان
captcha